اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو 4 روزہ سرکاری دورے پر کل جاپان روانہ ہوں گے

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر کل جاپان روانہ ہوں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق جاپان حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے جاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی اور جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی جاپان کے قومی سلامتی کے مشیر ٹیکیو اکیبا سے بھی ملاقات ہو گی، وزیر خارجہ کی پاکستانی افرادی قوت کی درآمد سے متعلق ممتاز کاروباری اور اداروں کے نمائندوں سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے