اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو فون، ملک کی صورتحال پر تبادلہ خیال

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد دی۔

ترجمان ایم کیو ایم نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملک کی موجودہ معاشی و سیاسی صورتحال پر بھی تبالہ خیال ہوا اس کے علاوہ مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو انتخابی فہرستوں میں ہونے والی بے قاعدگیوں کے حوالے سے آگاہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت دینے اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے