اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے نماز عید الاضحیٰ ماڈل ٹاؤن سنٹرل پارک میں ادا کی

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

صوبائی دارالحکومت کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی گئیں۔

ماڈل ٹاؤن سنٹرل پارک میں نماز عیدالاضحیٰ 7 بجے ادا کی گئی۔ پروفیسر علامہ محمد یوسف خان نے عید نماز پڑھائی۔ سیکڑوں فرزند اسلام نے نماز عید ادا کی۔ چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے صاحبزادے میاں حمزہ محمود اور سیف الرحمان کے ہمراہ شرکت کی۔

مولانا یوسف خان نے اجتماع کے شرکا کو قربانی کی حقیقت بارے بتایا۔ عید کی نماز کے بعد امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے دعا بھی کی گئی۔

نمازِ عید کے اجتماعات کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔

لاہور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے