اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ (ق) کا کینیڈین شہر اونٹاریو کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(لاہورنیوز) مسلم لیگ (ق) نے کینیڈا کے شہر اونٹاریو کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلان کر دیا۔

کینیڈین شہر اونٹاریو کی سیاسی شخصیات غوث ڈار نے سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور چودھری سرور سے ملاقات کی، اس موقع پر غوث ڈار نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے دوران صدر مسلم لیگ (ق) نے غوث ڈار کی بطور صدر اونٹاریو کینیڈا اور فیصل چیمہ کی بطور جنرل سیکرٹری اونٹاریو کینیڈا تعیناتی کی منظوری دے دی، دونوں سیاسی شخصیات کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں تمام تعیناتیاں مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں، پارٹی عہدیدار بھی شفافیت کو یقینی بنائیں۔اس موقع پر سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ق) چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بنیادوں پر استوار پارٹی ہی ملکی مسائل کو حل کر سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے