اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر اعلی پنجاب اور سینیٹر طلحہ محمود کی منی میں ملاقات

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی منی میں ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں پاکستانی حجاج سے متعلق گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر طلحہ محمود اور وزیراعلی پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں بھی کی ، انکے مسائل سنے۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کہا حج مسلمانوں کا سب سے بڑا فریضہ ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس مقدس دن کا انتظار کرتے ہیں۔ فریضہ حج کے دوران حجاج کرام کی خدمت بھی کسی عبادت سے کم نہیں۔

 وفاقی وزیر طلحہ محمود کا کہنا تھا حجاج کے مسائل کے حل کیلئے عوام میں موجود ہوں۔ پاکستانی حجاج کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے