اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا ضروری ہے، جاوید لطیف

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا ضروری ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو جو سہولت کاری مل رہی تھی ہم اس کا پہلے دن سے ذکر کر رہے ہیں، جب سزائیں ملنے لگیں تو ہماری بات سچ ثابت ہو گئی۔ 9 اور 10 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا انتہائی ضروری ہے۔ سانحہ 9 مئی فوج، ریاست اور ملکی سلامتی پر حملہ ہے۔

جاوید لطیف نے کہا نواز شریف کے آنے سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئی۔ نواز شریف کا تجربہ ملک کو مشکلات کی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ وہ جلد پاکستان آکر انتخابی اتحاد سے متعلق خود بتائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے