اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور پہنچنے کے بعد لیگل ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا، وہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر چیف سیکرٹری پنجاب، بابر دین (ایل ڈبلیو ایم سی) ایم ڈی واسا اور کمشنر لاہور پہنچے اور بارشوں کے پیش نظر لاہور بھر میں نکاسی آب کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیر اعظم نے لاہور کے مختلف انڈر پاسز میں پانی بھرنے اور نکاسی آب نہ ہونے پر رپورٹ طلب کر لی، عید الاضحیٰ پر سکیورٹی اور صفائی مہم کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ افسران کو عید پر متحرک رہنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے