اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: صوبائی وزیر ایس ایم تنویر کا مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا جائزہ لیا

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے بارش کے پانی کے نکاس کے عمل کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے کلمہ چوک انڈر پاس، کیپٹن معین شہید انڈر پاس اور لبرٹی مارکیٹ کا معائنہ کیا اور نکاسی آب کے حوالے سے انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کے نکاس کیلئے متعلقہ ادارے پوری طرح متحرک ہیں، شہریوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے صوبائی وزراء اور حکومتی مشینری فیلڈ میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارش کے بعد حکومت کے بروقت اقدامات سے صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، جن علاقوں میں ابھی تک بارش کا پانی موجود ہے وہاں نکاسی آب کیلئے تیزی سے اقدامات کئے جائیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے واسا کا عملہ پوری طرح متحرک رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے