اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا، پارٹی امیدواروں کے حتمی فیصلے کیلئے ضلعی تنظیموں پر مشتمل بورڈ قائم کردئیے۔

سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے امیدواروں کوٹکٹ جاری کرنے کیلئے ضلعی سطح پربورڈز کا اعلان کیا ہے ،بورڈزمیں مرکزی مجلس عاملہ ،فیڈرل کونسل اورصوبائی کونسل کے ارکان شامل ہوں گے۔

بورڈز میں ضلعی تنظیم، پیپلزیوتھ ونگ ، پی ایس ایف، خواتین ونگ، اقلیتی ونگ اور لیبر ونگ کے ضلعی صدور کو بھی شامل کیا گیا ہے، ضلعی بورڈ کو 15 روز میں قومی اورصوبائی نشستوں کیلئے سفارشات سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے