اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یوتھ پارلیمنٹ اور لاہور کالج کے وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) یوتھ پارلیمنٹ اور لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے وفود نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا اور سیف سٹیز کے ورکنگ امور کا مشاہدہ کیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق وفود میں 25 یوتھ پارلیمنٹ اور30 ایل سی ڈبلیو یو میڈیا سٹڈیز کے اساتذہ و طالبات شریک تھے، سٹوڈنٹس کے وفود کو ادارے کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا اور بریفنگ دی گئی، وفود کو عوامی آگاہی مہم، میڈیا مینجمنٹ اور ویمن سیفٹی ایپ بارے آگاہ کیا گیا۔

وفود کے شرکاء نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ویمن سیفٹی ایپلیکیشن خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس کا بہترین اقدام ہے، سیف سٹیز ٹیم کی پیشہ ورانہ قابلیت اور صلاحیت دیکھ کر بہت متاثر ہوئے، سیف سٹیز کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر اضلاع تک پھیلانا خوش آئند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے