اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ اپنے نا م کرلی

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) احسن رمضان نے ایرانی حریف کو شکست دیکر انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

تہران میں ہونے والے انڈر21 ایشین سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے ایران کے کیوئسٹ کو شکست دی اوربیسٹ آف سیون فریم میں نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

اس سے قبل گزشتہ روز ہونیوالے ایشین سنوکر چمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارتی حریف کو چار تین سے ہرایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے