اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابر دیا جائے، چوہدری سرفراز

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی طرف سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں کم اضافے کے اعلان پر پنجاب ٹیچرز یونین کا ردعمل آ گیا۔

 پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنما چوہدری سرفراز کا کہنا ہے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابر دیا جائے۔ پنشن میں 5 فیصد اضافہ ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ مذاق ہے۔

  یونین کے رہنما رانا لیاقت علی کا کہنا ہے وفاقی حکومت کے اعلان کردہ اضافے کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا سراسر ظلم ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے لیو انکیشمنٹ اور پنشن میں کمی اساتذہ وملازمین کا معاشی قتل عام ہے۔

انہوں نے کہا لیو انکیشمنٹ و پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا اور تنخواہوں ، پنشن میں اضافہ وفاق کے برابر نہ کیا گیا تو 22 جون کو آگیگا کے زیر اہتمام ناصر باغ سے سول سیکرٹریٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے