اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کنیئرڈ کالج کے شعبہ ٹیکسٹائل ڈیزائن کے زیر اہتمام فن پاروں کی نمائش

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) کنیئرڈ کالج کے شعبہ ٹیکسٹائل ڈیزائن کے زیر اہتمام فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی مہمان خصوصی سابق وزیر مملکت قانون و پارلیمانی امور بیرسٹر مہرین انور راجہ تھیں، ڈیپارٹمنٹ آف ٹیکسٹائل ڈیزائن کی سربراہ صائمہ جبار نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔

نمائش میں گھریلو تشدد،ہراسگی، وویمن ایمپاورمنٹ کے حوالے سے فن پارے پیش کیے گئے، بیرسٹر مہرین انور راجہ نے طالبات کے زوق اور وژن کی تعریف کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی بیرسٹرمہرین انور راجہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کی کردار سازی اور ترقی میں خواتین کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے