اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پروفیسر ڈاکٹرعاطف رضا پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے پرنسپل تعینات

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا کو پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔

طلباء اور فیکلٹی ممبران نے نئے پرنسپل پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا۔ فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے بھرپور استقبال پر پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا نے اظہار تشکر کیا۔

 انہوں نے اپنے خطاب میں مستقبل کی ترجیحات اور لائحہ عمل کے بارے میں طلباء و فیکلٹی ممبران کو آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی میں بطور پرنسپل تعیناتی میرے لئے اعزاز ہے، کوشش ہوگی کہ بطور پرنسپل کالج کی ساکھ اور معیار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کروں۔

تقریب میں ڈاکٹر عمران طارق، ڈاکٹر ذیشان دانش، ڈاکٹر حامد سعید، ڈاکٹر ناصر عباس، ڈاکڑ امجد حسین، ڈاکٹر مصباح سلطانہ، ڈاکٹر فاطمہ رسول، ڈاکٹر صاعقہ اشتیاق، ڈاکٹر رخسانہ انور سمیت دیگر فیکلٹی اور سٹاف ممبران نے شرکت کی ۔ پرنسپل ڈاکٹر عاطف رضا نے بہترین کارکردگی پر سوئپر،گارڈ اور لیب اٹینڈنٹ کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے