اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سکولوں اور کالجز کی چھٹیوں کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ چھٹیوں کا آغاز 26 جون سے ہو گا۔ پنجاب یونیورسٹی میں چھٹیاں یکم ستمبر تک جاری رہیں گی۔

یونیورسٹی حکام کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق چھٹیوں سے پہلے آٹھواں سمسٹر مکمل کیا جائے۔ خصوصی حالات ، چھٹیوں کے دوران کلاسز اور امتحانات منعقد کرنے کی اجازت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے