اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: سابق خاتون اول طلبی کے باوجو دنیب میں پیش نہیں ہونگی

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول کو190 ملین پاونڈ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ سابق خاتون اول طلبی کے باوجود نیب میں پیش نہیں ہونگی وہ اس وقت زمان پارک میں موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی دو رکنی ٹیم گزشتہ روز لاہور میں زمان پارک پہنچی اور سابق خاتون اول کی 190 ملین پائونڈ کرپشن کیس میں آج طلبی کا نوٹس وصول کروایا۔

نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کو یکم اورسات جون کو بھی طلب کیا گیا تھا،بار بار بلوانے پر بھی آپ شامل تفتیش نہیں ہوئے، سابق خاتون اول خاندان کے کسی مرد رکن کے ساتھ کل گیارہ بجے نیب دفتر میں پیش ہوں۔

قومی احتساب بیورو نےنوٹس میں سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے