اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'مجھے سکیورٹی چاہیے' صندل خٹک نے محافظ مانگ لیے لیکن ایسا کیوں کیا؟بڑی وجہ سامنے آگئی

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے حریم شاہ کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سکیورٹی کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں صندل خٹک کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر عائد کیے الزامات کی پہلے ہی تردید کرچکی ہوں، میری جان کو خطرہ ہے، سکیورٹی کیلئےتھانے گئی تھی لیکن میری درخواست مسترد کردی گئی۔انہوں نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا، ایف آئی اے کو تحریری درخواست دی لیکن شنوائی نہیں ہوئی، حریم شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو حکم دیا جائے اور عدالت مجھے سکیورٹی فراہم کرے۔

واضح رہے کہ سیشن جج اشفاق تاج نے صندل خٹک کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد ناقابلِ سماعت قرار دی تھی۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ مستقبل میں ایف آئی اے کو قابلِ ادراک جرم کی شکایت موصول ہو تو قانونی کارروائی کرے، درخواست گزار سکیورٹی کیلئے پولیس کو درخواست دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے