اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بجٹ میں فنکار برادری کیلئےرقم مختص کرنے کا معاملہ،اداکار عدنان صدیقی کا ردعمل جاری

11 Jun 2023
11 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بجٹ میں فنکاروں کیلئے رقم مختص کئے جانے کو بڑا قدم قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عدنان صدیقی کابجٹ میں فنکاروں کیلئے 3 ارب روپے  کی خطیر رقم مختص کرنے پر کہنا تھا کہ بجٹ میں پہلی مرتبہ فنکاروں کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کیلئے رقم مختص ہونے سے انہیں بے حد خوشی ہوئی ہے۔

 اداکار کا کہنا تھا کہاس رقم کا مختص ہونا فلم انڈسٹری اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ایک بڑا قدم ہے۔واضح رہے کہ حکومت کے مطابق اس رقم  کے ذریعے پاکستان کے بیانیے، ورثے اور ثقافت کی ترویج میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے