اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب حکومت نے بھی فوجی دستوں کو واپس بھیجنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی مفاد میں 10 مئی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔

 پنجاب کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوجی دستے 9 مئی کے واقعات کے بعد تعینات کیے گئے تھے، امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش ہے،  فوجی دستوں کو فوری واپس بلایا جائے۔

واضح رہے پنجاب میں پرتشدد واقعات کے پیش نظر فوج کو طلب کیا گیا تھا، صوبے میں آرٹیکل 245 کا اطلاق 10 مئی کو ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے