اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیوٹا کا پہلی بار مدارس کے بچوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے کورس کروانے کا فیصلہ

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) ٹیوٹا نے پہلی بار مدارس کے بچوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے کورس کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

 

مدارس کے طلبہ کو بھی ٹیکنیکل ایجوکیشن ملے گی۔ ٹیوٹا نے مدارس کے 20 ہزار طلبہ کے لئے منصوبہ بندی کر لی۔ پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز داتا دربار سے کیا جائے گا۔ ٹیوٹا داتا دربار کے مدرسے میں اپنی لیبز قائم کرے گا۔

چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد کا کہنا ہے کہ پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد باقی مدارس کے طلبہ کو بھی ٹیکنیکل ایجوکیشن دی جائے گی۔

احمد خاور شہزاد نے 2 ماہ کا سمر کیمپ لگانے کا اعلان کیا اور کہا کہ آٹھویں پاس بچے کیمپ سے سکلز حاصل کر سکیں گے۔

سی او او ٹیوٹا احمد خاور شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکنیکل کورسز سے روزگار کے حصول میں آسانی ہو گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے