اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چھینہ گروپ کی جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے کیلئے مشاورت

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے چھینہ گروپ اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے۔

جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہونے کیلئے پنجاب سے سابق پارلیمنٹیرین کے گروپ کے سربراہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی ساتھیوں سے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی، قوی امکان ہے کہ چھینہ گروپ رواں ماہ ہی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لے گا۔

پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے جہانگیر ترین اور ملک غضنفر عباس چھینہ کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطہ ہوا ہے، واضح رہے ہم خیال چھینہ گروپ میں پنجاب سے 20 کے قریب سابق ارکان اسمبلی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے