اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

خالد مقبول صدیقی ظہور الہٰی روڑ پر ایم کیو ایم وفد کے ہمراہ چودھری شجاعت کے گھر پہنچے اور خیریت دریافت کی ۔ ملاقات میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب چودھری شافع حسین بھی شریک ہوئے۔ دونوں رہنماؤں نے نومئی کے واقعات کی مذمت کی۔ رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ معاشرہ کسی بھی تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

چودھری شجاعت کا کہنا تھا ایم کیو ایم کا مسلم لیگ سے 35 سال سے زیادہ کا تعلق ہے ۔ ملک کے اندر جب بھی کوئی مسئلہ پیش آیا ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر ان مسائل کو حل کرنے کے لیے کوشاں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے