اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہفتے کے کونسے دن دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں؟

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ماہرین کے مطابق دیگر دنوں کے مقابلے میں پیر کے دن، دل کا دورہ پڑنے کے امکانات 13 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

آئرلینڈ کے ماہرین قلب کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق ساڑھے 10 ہزار سے زائد مریضوں کے ڈیٹا پر مشتمل تھی۔

ماہرین کی طرف سے اس تحقیق میں امراض قلب کے ان مریضوں کو شامل کیا گیا جو 2013 سے 2018 کے درمیان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ ماہرین نے بتایا کہ ہر سال 30 ہزار سے زائد مریض پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ان مریضوں میں پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے کے کیسز سب سے زیادہ ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ شرح اتوار کے روز بھی متوقع شرح سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

محققین نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیر کے روز ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں میں کورونری آرٹری بلاک ہونے کی شکایت بھی عام تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے