اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت، شرمناک اعترافات

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) نو مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف کا متحرک کارکن ہے۔

نو مئی کو ارضم جنید نے اعلیٰ عسکری قیادت کے افسران کے نام لے کر ہرزہ سرائی کی اور افواج پاکستان کے خلاف شدید نعرے بازی کی، شرپسند ارضم نے لوگوں کو اکسایا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے۔

شرپسند ارضم جنید نے اعتراف کیا ہے کہ جب چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا گیا تو زمان پارک میں پہلے سے طے شدہ منصوبہ کے تحت کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا گیا، جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی تب سے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ فوج کے شدید خلاف تھا جو کہ لوگوں کے دلوں میں بیٹھ چکا تھا ان لوگوں میں میں بھی شامل تھا۔

ملزم نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چودھری نے ہمیں مزید اکسایا، پی ٹی آئی قیادت ہمیں حملہ کرنے کے لئے کورکمانڈر ہاؤس کی طرف لے کر گئی، ان حملوں میں پاک فوج نے ہمیں ذرہ بھر بھی نقصان نہیں پہنچایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے