اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 23-2022 میں سٹاک مارکیٹ بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سیاسی اور معاشی بے یقینی کی صورتحال کے باعث مالی سال 23-2022 میں سٹاک مارکیٹ بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہے۔

سٹاک مارکیٹ کو کسی بھی ملک کی معیشت کا آئینہ بھی کہا جاتا ہے یعنی جیسی معاشی کارکردگی ویسی ہی سٹاک مارکیٹ، مالی سال 23-2022 کے دوران سٹاک مارکیٹ بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہے، ایک سال کے دوران مجوعی طور پرانڈیکس میں لگ بھگ صرف ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

تجزیہ کار شہریار بٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بجائے نئی کمپنیوں کے اندراج کے انڈیکس سے 6 کمپنیاں اتر گئیں، اس وقت کل لسٹڈ کمپنیوں کی تعداد 525 تک محدود ہے۔

سٹاک تجزیہ کار جبران سرفراز نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سٹاک مارکیٹ کو سہارا دینے کی خاطر شرح سود میں کمی کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے