اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب اختر اب کیا کرنے والے ہیں؟ سابق کرکٹرنے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس، سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے مستقبل کے حوالے سے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنے مداحوں سے کہا کہ ‘اندازہ لگائیں کہ اب میں کیا کرنے والا ہوں؟

شعیب اختر کے اس سوال پر ٹوئٹر صارفین کی طرف سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔ زیادہ تر صارفین نے جواب میں لکھا کہ اب شعیب اختر سیاست جوائن کرنے والے ہیں۔

ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ‘شعیب اختر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کر رہے ہیں’۔ ایک اور صارف نے اس کے برعکس لکھا کہ ‘بس سیاست میں نہیں جانا، باقی جو کریں، ہم آپکے ساتھ ہیں

ایک ٹوئٹر صارف نے شعیب اختر کی تصویر کو دیکھتے ہوئے کہا کہ ‘پوڈکاسٹ شروع کرنے کا ارادہ ہے’۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے