اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بہاولپور سے اہم شخصیات کا ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) بہاولپور سے مختلف اہم شخصیات نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔

جہانگیر ترین سے بہاولپور کے سجاد بخاری، تحسین گردیزی اور جہانزیب وارن نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، تینوں رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑ کر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے نئی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر سابق ایم این اے مبین عالم انوربھی موجود تھے۔

یاد رہے اس سے قبل پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر مراد راس نے بھی ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا، بڑی تعداد میں لوگ جہانگیر ترین کے گروپ میں شامل ہو چکے ہیں، جہانگیر ترین کی جانب سے کل پارٹی کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے