اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی میں سیاسی رہنماؤں کی شمولیت، آصف زرداری نے لاہور میں قیام بڑھا دیا

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں موجودگی کے دوران سیاسی رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا عمل جاری ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری سے ڈیرہ غازی خان سے آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی حافظ طاہر اور حافظ ہاشم نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، اس موقع پرصدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ بھی موجود تھے۔

حافظ طاہر حلقے میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے چلانے کی شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے علاقے میں 709 سے زائد گھر بھی تعمیر کروائے، جنوبی پنجاب سے کل مزید سیاسی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، سیاسی رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں اپنا قیام 12 جون تک بڑھا دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے