اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جو سکون مدینے میں ہے دنیا کے کسے کونے میں نہیں: افتخار ٹھاکر

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی کامیڈین اور اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ جو سکون مدینے میں ہے وہ دنیا کے کسی کونے میں میسر نہیں،ہر جگہ جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیں مگر مدینہ سچ ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکار افتخار ٹھاکر نے مدینے  کے سفر کا احوال بتاتے ہوئے کہا میں دنیا کے 42 ممالک گھوم چکا ہوں، ہر جگہ جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں لیکن مدینہ سچ ہے، جو سکون اور قلبی اطمینان مدینے میں ہے ویسا دنیا کے کسی کونے میں میسر نہیں ہے، باب السلام  اور جنت البقیع کا ذکر کروں تو آج بھی بلڈ پریشر گرجاتا ہے۔

انہوں نے کہا جب میں مدینے میں تھا تو مجھے ہر قدم پر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ میں اس کائنات کے مالک اور خالق کے فریم میں داخل ہورہا ہوں،  مجھے ایسا محسوس ہورہا تھا میری سانس نکل جائے گی، میں دوبارہ اس منظر کو دیکھ نہیں سکوں گا، اس کے بعد میں کافی دیر بعد خود کو سنبھال پایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے