اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار احد رضا نے ویب سیریز کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کے معروف اداکار احد رضا میر دوسری عالمی جنگ پر بننے والے ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق احد رضا میر آنیوالی ہالی ووڈ ویب سیریز ’ورلڈ آن فائر2‘ میں برٹش انڈین آرمی کے رہنما رجب کا کردار ادا کریں گے۔6  اقساط پر مبنی اس سیریز میں دوسری عالمی جنگ کی مناظر پیش کئے جائیں گے۔ جس میں رائل ائیر فورس کے پائلٹ جرمن لڑاکا طیاروں کو تباہ کرتے اور مانچسٹر کی فضا میں گشت کرتے نظر آئیں گے۔

احد رضا میر نے ورلڈ آن فائر 2 میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔سیریز کے دوسرے حصے میں برطانیہ، نازی جرمنی، مقبوضہ فرانس اور افریقہ کے صحرا میں جنگ کے بعد ہونے والی تباہی اور اس سے ہونے والے اثرات کو فلمایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے