اپ ڈیٹس
  • 258.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.70 قیمت فروخت : 300.24
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.86 قیمت فروخت : 348.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.26 قیمت فروخت : 183.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.97 قیمت فروخت : 203.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 245900 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225407 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2936 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فالج کے شکار مریضوں کو روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلیاں لانی چاہئیں؟ جانئے

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے فالج کے شکار مریضوں کو روزمرہ زندگی میں ضروری تبدیلیوں سے متعلق بتا دیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فالج کی بحالی کے لیے صحت مند غذا بہت ضروری ہے۔ پھل، سبزیاں، اناج، پروٹین اور صحت مند چکنائی سے بھرپور غذا بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے، کولیسٹرول کی سطح کو کم رکھتی ہے اور مزید طبی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

 

ماہرین نے تحقیق میں کہا ہے کہ باقاعدہ ورزش فالج کی بحالی کیلئے ایک مؤثر طریقہ ہے، ورزش پٹھوں کی طاقت، ہم آہنگی، توازن، اور حرکت کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔ اس سے ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا اور ذیابیطس جیسے خطرے والے عوامل کو کم کرکے مستقبل کے فالج سے بھی بچا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کےمطابق اسی طرح تمباکو نوشی بھی فالج کے عوامل میں شامل ہےاور اس سے فالج کی بحالی میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے۔ تمباکو نوشی چھوڑنے سے پھیپھڑوں کا کام  بہتر بنایا جا سکتا ہے، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے اور مستقبل میں بھی فالج کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے