اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ آنے سے 3 افراد جاں بحق

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 3 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ گجرپور کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب پیش آیا جہاں 3 افراد سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی  پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونیوالوں میں جان محمد، شاہد اور ذیشان شامل ہیں، لاشوں کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں، سوئمنگ پول کے مالک یوسف اور ٹھیکیدار عامر سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے