اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی کی شدت میں کمی، بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں کمی سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی۔

لیسکو کی بجلی کی طلب 3500 میگاواٹ رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو طلب کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ طلب و رسد کا فرق ختم ہونے کے باعث لیسکو نے عارضی طور پر لوڈشیڈنگ ختم کر دی۔

ذرائع کے مطابق شہری اور دیہی علاقوں سے لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کی گئی۔ ہائی لاسز فیڈرز پر شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے