اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ڈیوٹی لازم، سپیشل سروس ایکٹ نافذ کر دیا گیا

23 Mar 2023
23 Mar 2023

(لاہور نیوز) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ڈیوٹی لازمی کرنا ہو گی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سپیشل سروس ایکٹ نافذ کر دیا۔

دسویں جماعت کے امتحانات یکم اپریل اور بارویں جماعت کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔ امتحانات کے بہتر انتظامات کیلئے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا۔

سیکرٹری ایچ ای ڈی نے تمام متعلقہ افسروں اور عملے کیلئے ڈیوٹی روسٹر پلان بھی جاری کر دیا۔ سیکرٹری ایچ ای ڈی جاوید اختر محمود کا کہنا ہے کہ تمام افسران و ملازمین بروقت نظم وضبط کے ساتھ ڈیوٹی کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے