Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
پنجاب گورنمنٹ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب مدثر ریاض ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

پنجاب میں پھر اعلیٰ عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک اور  سیکرٹری سکولز پنجاب  فیصل فرید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، دونوں افسران کو ایس اینڈ  جی اے ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے