Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتارکر لیا، ملزم سے 700 گرام آٸس برآمد کر لی گئی۔

اے ایس پی باغبانپورہ ایاز خان نے بتایا کہ ملزم کاشف نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز اور کالجز کے اطراف میں نوجوان نسل کو آٸس بیچنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔   

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے