اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا خواب ادھورا

25 Jan 2023
25 Jan 2023

(ویب ڈیسک) شہر کے سرکاری سکولوں کے بچوں صاف پانی کی فراہمی کا خواب پورا نہ ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتیں بدلیں سال بدلے مگر سرکاری سکولوں میں صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل نہ ہوا، لاہور کے سکولوں میں واٹر فلٹریشن کا پلانٹس نہیں  لگائے جا سکے،شہر کے دو سو سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس لگائے جانے تھے، سو سکولوں میں ڈیڑھ سال بعد بھی پلانٹس نہ لگائے جا سکے ۔

ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں بچے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں،مضر صحت پانی پینے سے بچے بیمار ہورہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے