اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

بی آر بی نہرمیں موٹر سائیکل گرنے سے دو افراد جاں بحق، لاشیں نکال لی گئیں

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز) بی آر بی نہر پر قائم پل عبور کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار نہر میں جا گرے، جس کے نتیجے میں دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کیا۔ طویل کوشش کے بعد دونوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد پل عبور کرتے ہوئے نہر میں گرے تھے، جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 نے تصدیق کی ہے کہ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے