اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کنگزمین کو 154 رنز کا ہدف

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہورنیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدر آباد کنگز مین کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دے دیا۔

 

نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگزمین نے پانچ پانچ میچز کھیلے ہیں جس میں اسلام آباد کو تین میچز میں کامیابی ہوئی جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوا اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

علاوہ ازیں حیرآباد کنگزمین صرف اپنا ایک میچ ہی جیت سکی جبکہ انہیں چار میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یاد رہے پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا تیسرا جبکہ حیدرآباد کنگزمین کا ساتواں نمبر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے