اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ٹولنٹن مارکیٹ سے مردہ مرغیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کارروائی کی، لاہور بھر میں 43 میٹ شاپس، سپلائرز کی چیکنگ، 4 کو جرمانے کئے گئے جبکہ مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

کارروائیوں کے دوران 84 ہزار 335 کلو گوشت کی چیکنگ کی گئی، 1950 کلو مرغیاں اور تیار گوشت تلف کیا گیا، ڈی جی فوڈاتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹولنٹن مارکیٹ سے مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کروایا گیا، تلف کردہ مرغیاں نزلہ، کم وزن اور مختلف امراض میں مبتلا پائی گئیں۔

دکانوں میں صفائی کے ناقص انتظامات، ملازمین کے میڈیکل عدم موجود پائے گئے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بیمار مرغیاں ٹولنٹن مارکیٹ کی مختلف دکانوں پر سپلائی کی جانی تھی، بیمار مرغیوں کا گوشت تیار اور فروخت کرنا سنگین جرم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے