اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال جیب تراشوں نے 6 ہزار سے زائد شہریوں کی جیبیں صاف کر ڈالیں

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) رواں سال کے دوران شہر بھر میں 6 ہزار 6 شہریوں کیساتھ جیب تراشی کی واردتیں ہوئی،کا واقعات پیش آئے پیش آیا ہےسب سے زیادہ واقعات 1270 سٹی ڈویژن کی حدود میں پیش آئے ہیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال سٹی ڈویژن میں جیب تراشی کے 1270 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا جبکہ صدر ڈویژن جیب تراشی کی 1268 وارداتوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں جیب تراشی کے 1086 مقدمات ،کینٹ ڈویژن میں 1010، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 796 مقدمات درج کیےگئے ہیں جبکہ سول لائنز ڈویژن میں رواں سال جیب تراشی کی 576 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ بیشتر وارداتیں پرہجوم مقامات، مزارات، بازاروں، بس اڈوں اور جنازوں میں ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے