اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ژالے سرحدی نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا کہ جب میرا اے ڈی چاہتا ہے کہ میں 15 دن کے آرام کے بعد کام کروں۔

اداکارہ لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’ہاں میں کام چور ہوں، اس میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے میں نے قبول بھی کر لیا ہے کہ میں کام چور ہوں پر بھائی اس کے بعد تم میرے ساتھ کام کی امید کیوں کرتے ہو۔‘

 

 

 

ژالے کہتی ہیں کہ میں تھوڑی کام کروں گی، کام چور لوگ کام تھوڑی کرتے ہیں۔‘انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی ہے جسے بڑی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے