اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکٹری ایریا :گھر میں چوری کی بڑی واردات، لاکھوں کا نقصان

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) فیکٹری ایریا کے علاقے علی چوک میں ایک گھر میں بڑی چوری کی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم چور 30 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لے اڑے۔

متاثرہ شہری علی شیر کے مطابق واردات اس وقت پیش آئی جب ان کی بہن یونیورسٹی گئی ہوئی تھی اور گھر خالی تھا۔ چوروں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیف الماریوں کے تالے توڑے اور لاکر سے نقدی اور قیمتی زیورات چرا لیے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے اور متاثرہ شہری علی شیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے