اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے شادی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے شادی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا۔

قرۃ العین بلوچ مشہور پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہوں نے بلاک بسٹر پاکستانی ڈرامے کے وائرل او ایس ٹی میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 7 لاکھ سے زائد ہے۔

معروف گلوکارہ کو ’کیو بی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور ان کے گانوں کی مداح تعریف کرتے ہیں۔

تاہم حال ہی میں قرۃ العین بلوچ نے یوٹیوب چینل کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں شادی کے ارادے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ’شادی پر آپ کی رائے کیا ہے؟‘

جواب میں گلوکارہ نے کہا کہ میرے خیال میں یہ وقت کا ضیاع ہے اور درحقیقت تحقیق بتاتی ہے کہ شادی سے خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ فائدہ پہنچنے کا رجحان پایا جاتا ہے، خواتین شادی میں مردوں کے مقابلے میں کم خوش ہوتی ہیں جس سے میں اتفاق کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے