اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

8ویں کے نتائج : وزیر تعلیم نے پورٹل کا افتتاح کردیا

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(ویب ڈیسک) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے 8 ویں کے نتائج دیکھنے کیلئے پورٹل کا افتتاح کر دیا۔

پبلک سکولوں کے طلبہ 8 ویں کا نتیجہ پیکٹا ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ رانا سکندر حیات نے کہا پنجاب میں طویل عرصہ بعد بورڈ طرز پر آٹھویں کے امتحان بحال ہوئے۔

آٹھویں کا رزلٹ 30 دنوں کی ریکارڈ مدت میں تیار کیا گیا ۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی۔

رانا سکندر حیات نے کہا میٹرک اور انٹر کے پرچوں میں بھی مشین مارکنگ کی جائے گی،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی کی مدد سے مشین مارکنگ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے