اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور: میٹرک امتحانات،2 جعلی اُمیدوار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان کےدوران2 جعلی اُمیدوار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

ایجوکیشن کے پرچہ کے موقع پر کنٹرولر امتحانات نے دوران وزٹ 2 جعلی امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ایک جعلی امیدوار غلام امیر الدین گورنمنٹ ہائی سکول گجومتہ میں غلام محی الدین کی جگہ جبکہ دوسرا جعلی امیدوار حزیفہ عبدالحمیدکنگ وے سائنس ہائی سکول فار بوائز چونگی امرسدھو میں محمد احسان کی جگہ  امتحان دے رہا تھا۔

حکام کے مطابق دونوں جعلی امیدوار کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے