اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل پی جی پر ناجائز منافع خوری، عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور میں عوامی رکشہ یونین نے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ اور ناجائزہ منافع خوروں کے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین نےایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

عوامی رکشہ یونین کےاحتجاجی مظاہرے کی قیادت مرکزی چئیرمین مجید غوری نے کی ، احتجاج میں رکشہ ڈرائیورز کثیر تعداد شریک تھے۔

مظاہرین سے خطاب میں مرکزی چئیرمین عوامی رکشہ یونین  مجید غوری نے کہا کہ ایل پی جی گیس 304کی بجائے 520روپے میں مل رہی ہے،اشیائے  خورونوش کی قیمتوں میں 150فیصد اضافہ ہو چکا ہے، ایل پی جی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت سرکاری نرخ کے مطابق مقرر کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے