اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں بادلوں کی گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کی شدت میں واضح کمی آ گئی ہے۔

مال روڈ، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، جیل روڈ، اپر مال، فیروزپور روڈ اور گلبرگ سمیت کئی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ دن بھر وقفوں کے ساتھ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔

آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بارش کے باعث شہریوں نے گرمی سے وقتی ریلیف محسوس کیا ہے، تاہم بعض علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے