اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے اپنے حصے کے فنڈز وفاق کو منتقل کر دیے

06 Apr 2026
06 Apr 2026

(لاہور نیوز) حکومت پاکستان کی کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد جاری، پنجاب حکومت نے اپنے حصے کے فنڈز وفاق کو منتقل کر دیے۔

پنجاب نے اپنے حصے کے  25 ارب 80 کروڑ روپے وفاق کو بھجوا دیے، رقم پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں کفایت شعاری مہم کے تحت فراہم کی گئی، وفاقی حکومت نے صوبوں کفایت شعاری مہم کے تحت فنڈز طلب کیے تھے۔ 

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا حصہ پہلے ہی وفاق کی جانب سے مقرر کیا گیا تھا، پنجاب حکومت نے فنڈز غیر ترقیاتی اخراجات سے وفاق کو شئیر کیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے