اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

06 Apr 2026
06 Apr 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے منگل کو 6 وکلا کی ملاقات کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

پی ٹی آئی کے وکیل چوہدری اویس یونس نے سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست گیٹ نمبر تین پر پولیس حکام کو جمع کرائی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور علی زمان کا نام شامل ہے، فتح اللہ برکی، ملک احسن قادر اور ماریہ خان بلوچ کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے